اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ترکی کے وزیر اعظم بنعلی یلدریم نے وزیر داخلہ افکان اعلی کا استعفی قبول کرتے ہوئے لیبر کے وزیرسلیمان سویلو کو وزیر داخلہ بنا دیا ہے۔ ترکی کے وزیر اعظم یلدریم نے صدر رجب طیب اردوغان کے ساتھ ملاقات کے بعد وزیر داخلہ کا استعفی قبول کرلیا اور اس کی جگہ لیبر کے وزیر کو وزارت داخلہ کا قلمدان سونپ دیا ہے۔
.......
/169